بہترین غذا سے ادھیڑ عمری کے بہت سے امراض سے بچا جاسکتا ہے : طبی ماہرین

03 اگست 2015

اسلام آباد (اے پی پی)امریکہ میں ایک طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کچھ ایسی بہترین غذائیں ہیں جنہیں کھانے سے ادھیڑ عمری کے بہت سے امراض سے بچا جاسکتا ہے۔ جو مرد اور خواتین بہت زیادہ سی فوڈز، دہی، چکن استعمال کرتے ہیں ان کا وزن کم ہو جاتا ہے وہ بہت سی طبی پیچیدگیوں سے محفوظ رہتے ہیں۔