امریکہ میں 164 سکائی ڈائیورز کا بیس ہزار فٹ بلندی سے چھلانگ کا مظاہرہ
نیو یارک (نیٹ نیوز)164 سکائی ڈائیورز نے زمین سے بیس ہزار فٹ کی بلندی پر ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر خوبصورت پھول بنا دیا اور اب تک کی سب سے بڑی عمودی سکائی ڈائیونگ کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔