جانور ’’ارمادیلو‘‘ کی سخت کھال‘ گولی واپس شکاری کو جا لگی
ٹیکساس (بی بی سی) امریکی ریاست ٹیکساس میں پولیس کے مطابق ایک جانور ارمادیلو پر چلائی جانے والی گولی اس کے جسم سے ٹکرا کر واپس آکر گولی چلانے والے شخص کے سر پر لگ گئی جس سے وہ زخمی ہو گیا۔ یہ واقعہ مشرقی ٹیکساس کے علاقے ماریٹا میں پیش آیا۔