اب موبائل فون بجلی سے نہیں پانی سے چارج ہوںگے

03 اگست 2015
 اب موبائل فون بجلی سے نہیں پانی سے چارج ہوںگے

سٹاک ہوم (نیٹ نیوز) اب موبائل فون چارج کر نے کے لیے بجلی نہیں بلکہ پانی کی ضرورت ہوگی۔ سویڈن کی ایک کمپنی نے پاور ٹریک نامی چارجر تیار کرلیا ہے جو پانی کے ذریعے موبائل، کیمرہ اور دیگر الیکٹرانک آلات چارج کر سکتا ہے۔ جسے صرف ایک چمچہ پانی کی ضرورت ہے۔