بھارت میں کتوں کے پارلرز کا رجحان

03 اگست 2015

نئی دہلی (بی بی سی) بھارت میں کتوں کیلئے بھی پارلرز کا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کتوں کے لیے مختلف قسم کے بالوں، مینیکیور، پیڈیکیور، سپا ٹریٹمنٹ جیسی سہولیات اب یہاں بھی دستیاب ہیں۔دہلی جیسے شہر میں پالتو کتے کی دیکھ بھال کے لیے ڈھیروں پارلرز موجود ہیں۔