لڑائی جھگڑے کے واقعات میں ماں بیٹے سمیت 9 افراد زخمی

03 اگست 2015

فیروز والہ (نامہ نگار) فیکٹری ایریا اور تھانہ فیرورز والہ کے علاقے میں لڑائی جھگڑے کے واقعات میں ماں بیٹے سمیت نو افراد زخمی ہو گئے زخمی ہونے والوں میں نسرین بی بی اس کا بیٹا‘عمران نور احمد ظفر اقبال زاہد عثمان وغیرہ شامل ہیں پولیس نے اس ضمن میں 28 افراد ارشاد احمد شہباز اکرم وقاص بابر اور بگا وغیرہ کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔