ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونیوالے شخص کی شناخت نہ ہو سکی: امانتاً تدفین

03 اگست 2015

فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ پر کالاشاہ کاکو کے قریب ٹریفک حادثہ میں ہلاک ہونیوالے اجنبی شخص کی شناخت نہ ہو سکی پولیس نے متوفی کو امانتًا دفن کر دیا۔