بارشوں سے مونگ پھلی اور باجرہ کی فصل کو نقصان

03 اگست 2015
بارشوں سے مونگ پھلی اور باجرہ کی فصل کو نقصان

چکڑالہ (نامہ نگار) چکڑالہ میں بارشوں سے مونگ پھلی اور باجرہ جوار کی فصل کو نقصان پہنچا۔ کسان پریشان ہیں گندم چنا کی فصل کی تباہی کا زخم ابھی تک ہرا تھا کہ بارشوں نے رہی سہی کسر پوری کر دی موجودہ حکومت جو کہ پہلے ہی کسان دشمن ہے یہاں کے لوگوں نے حکومت پنجاب کے ارباب اختیار سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ۔