سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچائو کیلئے نہایت مفید ہے: ماہرین

03 اگست 2015
سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچائو کیلئے نہایت مفید ہے: ماہرین

اسلام آباد(اے پی پی)سورج مکھی تیل دار اجناس میں انتہائی اہمیت کی حامل فصل ہے۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ سورج مکھی سے حاصل ہونے والا تیل انسانی صحت بالخصوص امراض قلب سے بچائو کیلئے نہایت مفید ہے ۔ اسکے بیج میں 40تا45فیصد تک تیل پایا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سورج مکھی کے تیل میں 20فیصد لمحیات اور حیاتین اے اور بی کی بھی مناسب مقدار موجود ہوتی ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...