پٹرولیم قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے: رانا اختر حسین

03 اگست 2015

لاہور ( سپیشل رپورٹر) اپو زیشن لیڈر پنجا ب اسمبلی کے میڈ یا ایڈ وائزر اور سینئر رہنما تحریک انصاف رانا اختر حسین نے پیٹر ولیم مصنوعات کی قیمتو ں میںحالیہ کمی پر اپنے رد عمل کا اظہا ر کر تے ہوئے کہا ہے کہ موجو دہ نا اہل حکمرانو ں نے عوام کو ریلیف نہ دینے کا تہیہ کر رکھا ہے،پیٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اونٹ کے منہ میں زیرہ کے مترادف ہے ،حکومت نے 17فیصد سیلز ٹیکس کو بڑھا کر 20فیصد کر دیا ہے جو کہ قا بلِ مذمت ہے ۔