محفل سماع آج الحمرا میں ہو گی Aug 03, 2015 2:28 AM, August 03, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(کلچرل رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل (الحمرائ) کے زیراہتمام ”محفل سماع “ کا انعقاد آج الحمراءہال نمبرIIIمیں شام 7:00بجے ہوگا جس میں ندیم جمیل، محمد حسین، اجمیری قوال اور ہمنوا اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+