حافظ آباد کرکٹ بورڈ کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

03 اگست 2015

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) حافظ آباد کرکٹ بورڈ کے پی سی بی کے تحت ہونیوالے الیکشن میں ملک پھول اعوان کو صدر، وقاص نومی کو جنرل سیکرٹری اور عظیم سرور کو فنانس سیکرٹری منتخب ہونے پر کرکٹ کے مقامی کھلاڑی عامر منظور رندھاوا، ساجد شاہ، آصف انصاری، عبدالرحمان، عثمان منظور رندھاوا، شیخ ثاقب عبدالستار، اسرار احمد اور ثاقب چاند سمیت دیگر نے مبارکباد پیش کی ہے۔