سپورٹس گالا کل ہو گاعامر خان مہمان خصوصی ہونگے

03 اگست 2015

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب سپورٹس بورڈ اور برٹش کونسل کے اشتراک سے سپورٹس گالا کل نشترپارک جمنیزیم میں ہوگا،۔ سپورٹس گالا کے مہمان خصوصی پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ہونگے جبکہ لاہور تعینات برٹش کونسل کا سفارتی عملہ بھی شریک ہوگا۔