کوالالمپور(آئی این پی)ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے مضافات میں منگل کو ملائیشیا کی ریاستی توانائی فرم پیٹروناس کی گیس پائپ لائن میں آگ لگنے سے 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔
ملائیشیا: دارالحکومت کوالالمپور کی گیس پائپ لائن میں آتشزدگی 100 سے زائد افراد زخمی
Apr 03, 2025