گرمی بڑھنے سے گلیشیئر پگھلنے جھیلیں نمودار ہونے کا امکان

Apr 03, 2025

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے گرمی میں اضافے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں،  گلیشئیرز پگھلنے کا عمل تیز ہو گا۔ دریاؤں میں پانی کا بہاؤ بڑھے گا اور خشک سالی کا خدشہ کچھ کم ہو گا تاہم گلیشیئرز پگھلنے سے جھیلیں نمودار ہونے کے واقعات میں بھی اضافہ ہو سکتا ہے۔

مزیدخبریں