یونان کے جزیرے پاروس میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

Apr 03, 2025

ایتھنز(آئی این پی)یونان کے جزیرے پاروس میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ طوفانی بارشوں نے متعدد علاقوں کو ڈبو دیا ہے۔ درجنوں گاڑیاں ریلے میں بہہ گئیں۔حکام نے تمام تعلیمی ادارے بند کردیے۔ ایمرجنسی سروسز کے علاوہ تمام گاڑیوں کی آمد ورفت پر پابندی عائد کردی۔

مزیدخبریں