ڈپٹی کمشنر حافظ آباد کی زیر صدارت اجلاس‘ مستحق طلباکیلئے فنڈز کی منظوری

حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد میڈم سند س ارشاد کی زیر صدارت اجلاس میں گورنمنٹ و وکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے 172 مستحق طلباء و طالبات کو تعلیمی وظائف کے اجراء کے لیے 29 لاکھ 16 ہزار روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں ڈسٹرکٹ زکوۃ افسر میاں ثناء اللہ اور گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کی پرنسپل اور کمیٹی کے دیگر اراکین نے شرکت کی ۔

ای پیپر دی نیشن

مولانا قاضی شمس الدین

ڈاکٹر ضیاء الحق قمرآپ 1916ء مطابق 1334ھ کو کوٹ نجیب اللہ، ہری پور ہزارہ میں مولانا فیروز الدین کے ہاں پیدا ہوئے۔آپ کا تعلق ایک ...