سابق رنجش،فائرنگ سے محنت کش زخمی 

کامونکی(نمائندہ خصوصی)سابق رنجش پر مخالفین نے فائرنگ کرکے محنت کش کو شدید زخمی کردیا۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں دوگل کے افضال اورزاہد وغیرہ میں سابق رنجش چل رہی ہے،گذشتہ روز اسی بناپر ڈیرہ میں داخل ہوکر زاہد،فاروق اور ناصر نے فائرنگ کر کے افضال کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہو گئے۔ واہنڈو پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

عدل سماجی انقلاب کا زینہ

سردار نامہ … وزیر احمد جو گیزئیwazeerjogazi@gmail.com سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی عدل کے بغیر معاشرہ نہ ہی تشکیل پا سکتا ہے اور نہ ...