غیر قانونی تعمیر کرنیوالے کیخلاف مقدمہ

کامونکی(نمائندہ خصوصی)جی ٹی روڈ پر غیر قانونی عمارت تعمیر کرنیوالے شخص پر مقدمہ درج ۔ انفورسمنٹ افسر طاہر محمود نے جی ٹی روڈ پربغیر نقشہ منظور کرائے عمارت تعمیر کرنے پر اکرم کیخلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرادیا۔

ای پیپر دی نیشن