رشوت وصول کرنے کے مقدمہ میں فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14یوم کی توسیع

راولپنڈی(جنرل سٹاف رپورٹر )اینٹی کرپشن راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج علی نواز بھکر نے نجی ہائوسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کے مقدمہ میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14یوم کی توسیع کر دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن