کورونا خاتمے تک نماز باجماعت موقوف کر نا قومی مفاد میں ہے‘ناظر عباس تقوی
کورونا خاتمے تک نماز باجماعت موقوف کر نا قومی مفاد میں ہے‘ناظر عباس تقوی
کراچی (نیوزرپورٹر)شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عبا س تقوی کا کہنا ہے کہ جسم اللہ کی امانت ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں نفس کو نقصان پہنچانا حرام اورجان کی حفاظت واجب ہے حکم خداوندی ہے کہ اپنے ہاتھ سے خود کو ہلاکت میں مت ڈالو پیغمبر