کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان Apr 03, 2020 | 10:42 10:42 AM, April 03, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے تنخواہ کے ساتھ ملازمین کے لئے ایک ماہ کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ پیوٹن نے کہا کہ 28 مارچ سے30 اپریل تک تمام ملازمین رخصت پر رہیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک