انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام سالانہ تاجدار ختم نبوت ؐ کانفرنس کا انعقاد
اسلام آباد (اے پی پی) انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام سالانہ تاجدار ختم نبوت ؐ کانفرنس کا انعقاد جامع مسجد بہارہ کہو میں کیا گیا جس میں ممتاز عالم دین علامہ منیر دلپذیر حیدری اعوان نے خصوصی خطاب کیا جبکہ انجمن طلبا ء اسلام کے صوبائی رہنما ملک عزیز اعوان اور ناظم ضلع اسلام آباد سبطین عالم گجر نے خصوصی شرکت کی ۔کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ دلپذیر اعوان نے کہا کہ پاکستان میںعاشقان مصطفٰیؐ ختم نبوت پر کوئی سمجھوتا نہیں کرینگے۔