حکومت پنجاب کے 2 افسروں کے تقرر و تبادلے
لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب نے 2 افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں عبداللہ خرم نیازی اے سی سٹی لاہور کو تبدیل کرکے منیجر مانیٹرنگ صاف پانی پروگرام تعینات کیا گیا ہے آمنہ امام تعیناتی کی منتظر تھی خدمات پنجاب کی حکومت نے وفاقی حکومت کے حوالے کر دی ہیں۔