امریکہ کیلئے بطور سفیر تعیناتی‘ علی جہانگیر صدیقی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی جہانگیر صدیقی کی امریکامیں بطورسفیرتعیناتی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی ہے علی جہانگےر صدےقی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت عدالت عالےہ کے جسٹس اطہرمن اللہ پرمشتمل بنچ نے کی عدالت درخواست باقاعدہ سماعت کے لےے مقرر کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آف پاکستان ، سےکرٹری کابےنہ ڈوےثرن اور سےکرٹری خارجہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئند ہ سماعت تک جواب طلب کرلےا ہے مقامی وکےل کی جانب سے دائر درخواست مےںموقف اختےار کےا گےا ہے نے علی جہانگےرصدےقی انتہائی ناتجربہ کار بزنس مےن ہےں ان کی امرےکہ جےسے ملک مےںبطور سفےر تعےناتی کسی طورپر موزوں نہےں لہذا عدالت حکومت کی جانب سے علی جہانگےر صدےقی کی امرےکہ کے لےے بطور سفےر نامزدگی کے اقدام کو کالعدم قرار دے۔
علی جہانگیر