لندن: 19 دن میں 12 افراد قتل‘ جرائم کی شرح 40 فیصد بڑھ گئی‘ نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا
`
لندن (نوائے وقت رپورٹ) جرائم میں لندن نے نیویارک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ لندن میں جرائم کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ لندن میں 19 دنوں میں 12 افراد کو قتل کر دیا گیا۔