ڈیری فارمرز نے خشک دودھ کی درآمد پرپابندی کا مطالبہ کردیا
کراچی( خبر نگار) ڈیری فارمرز نے خشک دودھ کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ کردیا۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمر زکے صدر شاکر گجر نے کہا کہ عدم پابندی کی صورت میں امپورٹ ڈیوٹی میں اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔