سیاستدانوں کی بیرون ملک سے دولت واپس لانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست
لاہور (وقائع نگار خصوصی) سیاستدانوں کی بیرون ملک سے دولت واپس لانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا گیا اور درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ بیرون ملک سرمایہ منتقل ہونے سے قومی خزانے کو نقصان ہوا ہے۔ درخواست میں وفاقی حکومت چئیرمین نیب اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
قومی خزانہ