ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس 5 اپریل کو ہو گی
کراچی (نیوز رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات کے زیر اہتمام اور ہائرایجوکیشن کمیشن پاکستان کے اشتراک سے ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان: ’’ری ڈیفائننگ مینٹل ہیلتھ اینڈ ویل بِینگ‘‘ 5 اپریل کو صبح 9 بجے کلیہ فنون وسماجی علوم کی سماعت گاہ میں منعقد ہو گی۔