اے پی این ایس کے نومنتخب عہدیداروں کو متحدہ کے امین الحق کی مبارکباد
کراچی (خصوصی رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن و انچارج شعبہ اطلاعات سید امین الحق نے اے پی این ایس کے نئے منتخب عہدیداروں صدر حمید ہارون‘ جنرل سیکرٹری سرمد علی اور دیگر عہدیداروں کو مبارکبادی ہے۔