جامعہ کراچی: دو روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب آج ہو گی
کراچی (نیوز رپورٹر) جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے زیراہتمام اور آئی ای ای ای کمپیوٹر سوسائٹی کراچی چیپٹر کے اشتراک سے ڈیٹا سائنس پر دو روزہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب 3 اپریل کو دوپہر ایک بجے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے سیمینار ہال میں ہو گی۔