ایمازون کا منسوخ کردہ آرڈر دو سال بعد صارف کو موصول

بھارتی شہر ممبئی میں ایک ایمازون صارف نے ڈلیوری سےمتعلق سوشل میڈیا پر اپنا دلچسپ واقعہ شیئر کیا جس نے سب دیکھنےوالوں کو حیران کردیا ہے۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صارف نے پوسٹ شیئر کی جس میں اس نے لکھا کہ اسے حال ہی میں ایک ایمازون آرڈر موصول ہوا ہے جو اس نےدو سال قبل کینسل کر دیا تھا،پوسٹ میں جے نامی صارف کا کہنا تھا کہ اس نےسال 2022 میں ایمازون سے پریشر ککر کا آرڈر دیا تھا جسکے فوراً بعد اس نے اسے کینسل کردیا اور رقم واپس لے لی تھی۔تاہم دو سال بعد اس کا منسوخ کیا ہوا آرڈر اس کے گھر آپہنچا ، اس سے اسے الجھن تو ہوئی لیکن خوشگوار حیرت بھی ہوئی، صارف نے ایمازون کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ایمازون آپ کا شکریہ، 2 سال بعد میرا آرڈر دینے کے لیے۔

ای پیپر دی نیشن

قیدی 804 سسٹم کیلئے ناگزیر! 

لقمان شیخروبروبازی گر معروف انڈین ادا کار شاہ رخ خان کی فلم ہے. اس فلم میں انکا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہوا تھا. '' ریس میں کوئی جیت ...