یوسفزئی تین میں نہ تیرہ میں‘ جواب دینا  غیرضروری سمجھتی ہوں: مشعال یوسفزئی

Sep 02, 2024

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) رہنما پی ٹی آئی مشعال یوسفزئی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت یوسفزئی تین میں ہے نہ تیرا میں۔ وہ بغیر سیاق و سباق جانے بیانات داغ کر اپنی اہمیت بنانا چاہتے ہیں۔ شوکت یوسفزئی کو جواب دینا غیر ضروری سمجھتی ہوں۔ پارٹی میں شوکت یوسفزئی کی کارکردگی ہے نہ حکومت میں تھی۔ بانی پی ٹی آئی نے مجھ پر اعتماد کر کے بشریٰ بی بی کا فوکل پرسن بنایا۔ بانی پی ٹی آئی کے  کہنے پر چپ ہوں۔

مزیدخبریں