جاوید اختر محمود کمشنر ملتان تعینات شان الحق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا Sep 02, 2020 9:12 AM, September 02, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (خبر نگار خصوصی) پنجاب حکومت نے کمشنر ملتان ڈویژن شان الحق کو تبدیل کر کے او ایس ڈی بنا دیا ہے جبکہ جاوید اختر محمود کو کمشنر ملتان ڈویژن تعینات کر دیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+