بجلی چوروں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی،انجینئرزین العابدین
ٹنڈوآدم (نامہ نگار/ رانا عمران اختر )بجلی چوروں و ناہدگان صارفین کے ساتھ کسی قسم کی کوء رعایت نہیں کی جائیگی بڑے پیمانے پر آپریشن کیا جائے گا ڈیفالڈر صارفین کے کنکشن منقطع اور بجلی چوروں پر مقدمات درج کروائے جائیں گے۔ انھوں نے کہا ہے کہ تمام ایس ڈی اووز کو سخت ہدایتیں جاری کردی گئیں ہیں ۔