الخدمت فاؤنڈیشن دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے سرگرم ہے: صدر الخدمت فاؤنڈیشن
لاہور (پ ر) الخدمت فاؤنڈیشن کی جنرل کونسل کا اجلاس الخدمت کمپلکس ہوا اجلاس کی صدارت الخدمت فاؤنڈیشن ک مرکزی صدر محمد عبدالشکور نے کی جبکہ سینئر نائب صدر سید احسان اللہ وقاص نائب صدر ڈاکٹر محمد مشتاق مانگٹ سیکرٹری جنرل شاہد اقبال سیکرٹری فنانس مرزا منور حسین ایگزیکٹو ڈائریکٹر طیب بلال جنرل منیجرز اوریجنل صدور اور نیشنل ڈائریکٹر سمیت بڑے شہروں کے صدور بھی شریک ہوئے۔