گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شجر کاری کی قومی مہم کی مناسبت سے گورنر ہاؤس میں پودا لگایا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ سرسبز و شاداب پاکستان وزیر اعظم عمران خان کا عزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے اس مشن میں ہم سب ان کے شانہ بشانہ ہیں۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38