ملک بھر میں آج پاکستان کے لئے شجر کاری کے نام سے تقریباً پندرہ لاکھ پودے لگائے جارہے ہیں۔وزیراعظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی امین اسلم نے کہا ہے کہ یہ مہم حکومت کے دس ارب درخت لگانے کے سونامی2018 منصوبے کا حصہ ہے۔ملک بھر کے ایک سو نوے مقامات پر عوام کو شجرکاری کےلئے مفت پودے فراہم کئے جارہے ہیں۔اس مہم کا مقصد جنگلات کے فوائد کی اہمیت اجاگر کرنا اور ملک کے بڑے شہروں میں جنگلات میں اضافہ کرنا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024