اسلام آباد میں خواتین پر فائرنگ، بال بال بچیں
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) اسلام آباد میں خواتین پر فائرنگ کردی گئی جو بال بال بچیں تھانہ رمناکو رابعہ اعوان نے بتایا کہ سیکٹر جی الیون تھری میں مدعیہ گھر پر موجود تھی کہ گھریلو جھگڑے پر میرے شوہر فضل نے ایک نامعلوم شخص کے ساتھ آکر فائرنگ کردی گولیاں میری کار کو لگیںتھانہ بنی گالہ کو عبدالقدوس نے بتایا کہ پنڈبیگوال میں نامعلوم ملزمان نے میرے گھر پر فائرنگ کردی جس سے مدعی کی بیوی بال بال بچی پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔