بنگلہ دیشی کرکٹر شبیر رحمان پر 6ماہ کی پابندی عائد
لاہور(سپورٹس ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے شائق سے گالی گلوچ کرنیوالے کرکٹر شبیر رحمان پر 6ماہ کی پابندی عائد کردی ۔ ایشیا کپ کیلئے سکواڈ سے بھی ڈراپ ‘آئندہ سال فروری تک کرکٹ کے میدانوں سے دور رہیں گے ۔