ریڈیو پاکستان احمد راہی کی برسی پر خصوصی دستاویزی پروگرام آج نشر کرے گا
لاہور ( کلچرل رپورٹر )ریڈیو پاکستان اپنے قومی نشریاتی رابطے پر آج سہ پہر 04 بجکر05 منٹ پر ملک کے معروف شاعراور نغمہ نگار احمد راہی کی برسی کے موقع پر خصوصی دستاویزی پروگرام اب یہاں کوئی نہیں آئے گا نشر کرئے گا جس کے راوی اصغر زیدی،معاون خورشیدعلی اور تحریر وپروڈکشن مدثر قدیر کی ہیں پروگرام کو اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان لاہور نزاکت شکیلہ کی نگرانی میں تیار کیا گیا ہے ۔