لگژری بوگاٹی کا حقیقت سے قریب تر ماڈل تیار
نیویارک (نیٹ نیوز) ماہر نوجوانوں کی ٹیم نے ایک ایسی کا ر تیار کر لی ہے جو کسی دھا ت سے نہیں بلکہ پلا سٹک کے لیگو بلا کس سے بنا ئی گئی ہے۔لگژری کار بوگاٹی Chironکا یہ لیگو ماڈل حقیقی کار اس قدر مشابہت رکھتا ہے کہ ایک نظر دیکھنے پر لگتا ہے بیش قیمتی بوگاٹی آپ کے سامنے موجود ہے ۔