یوم عثمان غنیؓ و عرس چہلم تاج الشریعہ
لاہور ( پ ر)آج شام 8 بجے مسجد حنفیہ رضویہ میں چیئرمین سنی ایکشن کمیٹی قاضی مظفر اقبال رضوی کی صدارت میں یوم عثمان غنیؓ و عرس چہلم تاج الشریعہ مولانا اختر رضا خان منعقد ہوگا جس میں علماء اکرام حضرت عثمان غنیؓ کی ملی، دینی اور علمی خدمات پر اظہار خیال فرمائیں گے۔