تلاش ورثاء
رائے ونڈ (نامہ نگار)رائے ونڈ سرکل پولیس کو گزشتہ روز نامعلوم خاتون25سالہ رنگ گندمی ہلکے نیلے رنگ کا پھول دار قمیض اور ہلکی سیاہ رنگ کی شلوار پہنی ہوئی ہے ،چہرہ گول،جسم درمیانہ قد تقریباً ساڑھے چار فٹ جسم پر بظاہر کوئی نشان زخم نہ ہے ،شاہ کام نہر چوک سے ملی ہے ،وارثاء رابطہ انچارج ہومی سائیڈ رائیونڈ سرکل 0308-7774376،ایس آئی محمد اکرم 0302-4506265 سے رابطہ کریں۔