ھوالغالب
میں الحمراء کے ایوانوں جابجا گھومتا پھرا مگر جدھر نظر اٹھی دیوار پر ’’ھوالغالب‘‘ لکھا نظر آتا تھا، میں نے دل میں کہا یہاں تو ہر طرف خدا ہی خدا غالب ہے کہیں انسان غالب نظر آئے تو بات بھی ہو۔
(مضمون اقبال کا قرآنی اندازفکر و نظر مصنف پروفیسر غلام رسول ملک سے ماخوذ)