کرنسی سمگلنگ کیس ایان علی 15 ستمبر کو طلب
راولپنڈی (نیوزرپورٹر) اےڈےشنل ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج ارشد حسےنبھٹہ نے کرنسی سمگلنگ کےس مےں نامزد ماڈل اےان علی کےخلاف سماعت 15ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے ملزمہ کو بھی طلب کر لیا۔ ہفتہ کو دوران سماعت ملزمہ کے وکیل لطےف کھوسہ اےڈووکےٹ نے عدالت مےں پےش ہو کر ملزمہ کی ی جانب سے مےڈےکل سرٹےفکےٹ پےش کرتے ہوئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی جو عدالت نے منظور کرلی تاہم اگلی پیشی پر اےان علی کو پےش ہونے کا حکم دےتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی دوران سماعت اےف آئی اے کے کونسل نے عدالت مےں موقف اختیار کیا کہ مقدمہ مےں نامزد ملزمہ اےان علی ضمانت کے بعد بےرون ملک چلی گئی اور کسی بھی تارےخ پر عدالت مےں پےش نہےں ہوئی ہر پےشی پر مےڈےکل پےش کر دےا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ مقدمہ مےں نامزد ملزمہ کےخلاف اےف آئی اے نے بے نظےربھٹو ائےرپورٹ سے پانچ لاکھ ڈالر سے زائد رقم بےرون ملک سمگل کرنے کی کوشش کے دوران رقم برآمد کرتے ہوئے گرفتار کر کے مقدمہ درج کےا تھا۔
ایان علی / طلب