ملتان کا موسم آج جزوی طورپر ابر آلود رہنے کا امکان
ملتان(خبر نگارخصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طورپر ابر آلود رہنے کا امکان ہے ہفتہ کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ35.6 کم سے کم27.7 بہاولپور زیادہ سے زیادہ36.1 کم سے کم26.6 رحیم یارخان زیادہ سے زیادہ39.3 کم سے کم25.2 خان پور زیادہ دے زیادہ37.3 کم سے کم25.5 بہاولنگر زیادہ سے زیادہ40.8 کم سے کم28 کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ37 کم سے کم 28.3 ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ37 کم سے کم26.3 کروڑلعل لیسن زیادہ سے زیادہ 38.5 کم سے کم27 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔