چیف جسٹس کاآئل ٹینکر ز ٹرمینل کی عدم منتقلی پراظہار بر ہمی ، رپو رٹ طلب
کراچی ( وقائع نگا ر) سپر یم کو رٹ نے آئل ٹینکر ز کی شیریں جنا ح کالونی سے ذوالفقار آبا د آئل ٹر مینل منتقلی کے معا ملے میں4 مہینے سے عدالتی احکا مات پر عمل در آمد نہ ہو نے پر سخت اظہار پسندیدگی کیا ضیا ء اعوان ایڈوکیٹ ، کمشنر کراچی صا لح فاروقی اور یو سف شاہوانی کو سنا اور ہدایت کی کہ 15 دن کے اندر آئل ما رکیٹنگ کمپنیو ں کے ساتھ مذاکرات کر کے رپو رٹ پیش کر نے کی ہدایت کی ہے ۔
آئل ٹینکر ز بر ہم