وزیراعظم عمران خان آج خا ن پور کا دورہ کریں گے
ہری پور (نامہ نگار ) وزیراعظم پاکستان عمران خان اتوار کی صبح 10 بجے ہری پور کی تحصیل خانپور کا دورہ کریں گے۔ ہری پور خانپور کے علاقہ مکھنیال میں ان کا استقبال ہو گاہری پور وزیر اعظم پاکستان عمران خان مکھنیال میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا افتتاح کریں گے۔