یوم دفاع باسکٹ بال ٹورنامنٹ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن اور کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے یوم دفاع باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے ڈراز آج 2ستمبر اتوار کی شام 7بجے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کراچی پر ٹورنامنٹ کے منتظم اعلیٰ غلام محمد خان کی نگرانی میں نکالے جائیں گے ۔